Thursday 7 June 2012

Malik Riaz Bahria Town ملک ریاض بحریہ ٹاون

بسم اللہ الرحمان الرحیم


Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs



ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز



انسایکلو پیڈیا آف پاکستان



Malik Riaz Bahria Town
 ملک ریاض بحریہ ٹاون
  ملک ریاض ان پاکستانیوں کی صف میں شامل ہیں  جن کی وجہ سے پاکستان کا نام قوموں کی برادری میں بلند ہوا ہے
ملک ریاض سرچ بلاگ آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے
   یہ  دنیا  بھر  کے  ان معماروں اور رہنماوں اور اہم ترین افراد کے بارے میں   جنہوں نے اپنے اپنے  ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا  معلومات کا بلاگر ہے ۔  بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں ملک ریاض کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے۔ جو



ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے   دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
 ملک ریاض سرچ بلاگ میں ملک ریاض کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی۔
یہ ملک ریاض اوران کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے
۔یہ بات  تو عیاں ہے کہ ملک ریاض  پاکستان کے ان  اہم افراد  میں سے  ایک ہیں جن کی محنت جدوجہد اور لگن کے باعث پاکستان  کا نام دنیا بھر مِں روشن ہوا ہے  ان ہی ملک ریاض کے بارے میں انسائکلوپیڈیا آف پاکستان کی جانب سے معلومات کو فراہم کیا جارہا ہے 
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکا ملک ریاض سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے  بلاگ میں دنیا کے اہم  ترین رہنمائوں کی صف میں شامل ملک ریاض کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
 ملک ریاض کے حالات زندگی
 ملک ریاض کا مشن۔
پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی  کے سلسلے میں ملک ریاض کا کردار
   ۔  اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ ک طرح مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا ہے
  ملک ریاض سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  ملک ریاض سرچ  بلاگ   کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔
 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan Middle East &


 


International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز


obaidmujtaba@yahoo.com



علم پھیلانے کا سفر

 

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز 

الحمدوللہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے قیام کی 

مدت  پانچ سال  ہو چکی ہے .علم کی شمع کی روشنی پھیلانے اندھیرے مٹانے کے 

طویل سفر کے دوران یہ مدت کبھی کسی اہمیت کی حامل نہیں رہی ہے مگر وسایل 

کی عدم موجودگی کے ساتھ اس سفر کے دوران تین برس کی مدت یقیناًکچھ معنی 

رکھتی ہے ابھی تو ابتدا ہے جیسے جیسے سفر گزرے گا ویسے ویسے نئے 

مراحل سے آشنائی بڑھتی جائے گی ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ 

اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے سفر کے خدوخال نمایاں ہوتے چلے جائیں گے


یقیناً یہ اطلاع آپ کے لیئے اور ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل 

افئیرز کے تما م ہی قارئین کے لیئے باعث خوشی ہوگی ۔کہ صرف اور صرف اللہ 

کے بھروسے پر شروع کیئے گئے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دیے گئے لنکس کو اس قدر دلچسپی 

اورتوجے کے ساتھ دیکھا اور پڑھا جائے گا اس وقت صورتحال اس طرح کی بن 

چکی ہے کہ دنیا کے تقریبا تمام برآعظموں یورپ ایشیا امریکہ آسٹریلیا افریقہ کے 

تمام ہی ممالک میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی 

جانب سے تشکیل دیے گئے انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان کے بیشتر لنکس کو بھر 

پور توجے کے ساتھ پڑھا جارہا ہے جبکہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ 

اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کے تمام لنکس اب محض اردو دان طبقے تک ہی محدود نہیں 

رہے 

بلکے گوگل ٹرانسلیٹر کے زریعے اب دنیا کی ہر زبان میں ریسرچ سینٹر فار 

پاکستان 

مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لنکس کو پڑھا جارہا ہے ۔ گوگل کی عنایت کہ 

اس کی جانب سے صرف اور صرف اللہ کے بھروسے پر شروع کیئے گئے کے 

تمام 



ہی لنکس کے ساتھ ٹرانسلیٹرمنسلک کردیا گیا ہے



جناب عالی

                        ادارہ کا بنیادی مقصد عوام الناس تک معلومات اورعلم کو پھیلانا
 ہے، ہمارا یقین ہے کہ علم کسی کی میراث یا جائیداد نہیں ہے ہر انسان خواہ وہ کسی بھی مذہب مسلک رنگ و نسل سے تعلق کیوں نہ رکھتا ہواس کا بنیادی حق علم کا حصول ہے                        

   اس لیئے ادارہ یہ کام انجام د ے رہا ہے آپ سے درخواست ہے کہ براہ مہربانی ادارے کے اس مشن میں ادارے کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی طرح کی کسی غلطی کی
نشاندبھی کریں کیونکہ علم کی حدیں وسیع ہیں جبکہ انسانی صلاحیتیں محدود ہیں کسی بھی مرحلے پر غلطی کے سو فیصد امکانات رہتے ہیں 
آپ سے درخواست ہے کہ اس حوالے سے جو بھی مناسب معلومات ہے ہمارے ای میل پر ارسال کردیں
obaidmujtabasyed@gmail.com

پانچ سال  کے دوران بے انتہا نشیب و فریب سے ادارہ اور ادارے کے زمے داران 

گزرے  وسائل کی کمی ہر ارادے اور عزم کا منہ چڑاتے رہے مگر


 ریسرچ سینٹر

 فار 


پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز نے جس عزم کا اظہار پہلے دن کیا تھا اس 

پر ہمیشہ ہی قائم رہے ۔

اس وقت صورت حال اس طرح کی ہے کہ اگر چے منزل سامنے ہے مگر راہ بے 

انتہا کٹھن و دشوار جبکہ دامن خالی ہے موقع پر اصحاب کی رائے کے پیش نظر 

اب طویل و کٹھن سفر میں آپ کو بھی شریک سفر بنانے کی جسارت کی جارہی 

ہے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے مشن کے 

حوالے 

سے نہ تو اب تک کسی حکومت سے مدد یا رقوم حاصل کی گئیں ہیں اور نہ ہی 

کسی ادارے سے کی جانب سے کوئی امداد ملی ہے اب صورتحال اس طرح کی ہے

 کہ یا تو آن لائین انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ بہت بڑا مشن ہے اور محض 

جذبات و توقعات کسی پروجیکٹ کو خیالات سے عملی جامہ پہنانے کا سبب کبھی 

بھی نہیں بنتے ہیں اس لیئے وسائل کی عدم دستیابی کے باعث اس پروجیکٹ کو

 جہاں اور جیسے کی بنیاد پرنامکمل چھوڑ دیا جائے یا پھر آپ تمام سے ریسرچ 

سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے مندرجہ مراحل کے لیئے 

تعاون کی اپیل کی جائے ۔

1...ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے باقائدہ 

سرور قائم کرنا ہے اس مقصد کے لیئے ہیوی ہارڈ وئیر کی ضرورت ہے

(2).....باقائدہ جگہ کی ضرورت ہے( ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے جس جگہ پر یہ کام ہورہا ہے اس جگہ کے مالک نے 

نوٹس دے دیا ہے کہ جگہ خالی کردی جائے ورنہ ہر طرح کا قدم اٹھایا جائے گا۔

جس میں پولیس و بدمعاشوں کے زریعے اس جگہ کو خالی کروانا حالانکہ اس 

جگہ 


کے حوالے سے تمام کرایہ ادا کیا گیا ہے ہر طرح کے یوٹیلیٹی بلز مکمل طور پر 

ادا 


کیئے جارہیں مگر شاید علم کی اس شمع کا جلنا ان کو گوارہ 


نہیں ہے )

(3).....باقائدہ تیکنیکی اسٹاف اور ریسرچ اسکالر جن کو باقائدہ ہر ماہ تنخواہ ادا 

کی جائے گی+

(4)......بجلی اور نیٹ کے بلوں کی ادائگی کے لیئے ہر ماہ مسلسل ایک بجٹ کی 

ضرورت ہے 

(5)....دفتر میں کام کرنے والے دیگر عملے کی تنخواہیں۔
 


اس حوالے سے ہمارے سامنے مندرجہ زیل طریقے کار ہیں ریسرچ سینٹر فار

 پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی لنکس میں ہر طرح کی 

اشتہارات دیئے جاسکتے ہیں .

علم کی شمع کو مسلسل جلائے رکھنے میں آپ سے باقائدہ تعاون کی درخواست کی 


جائے جو کہ ڈونیشن اور مالی تعاون کی صورت میں ہو اس حوالے سے کے بنک 

اکاونٹ نمبر دئے جارہے ہیں جس میں آپ کسی بھی طرح کی رقوم عطیہ کرسکتے ہیں

Account No 010003118601


 Standerd Charterd Bank of Pakistan

نوٹ یہ آن لائین اکاونٹ ہے دنیا کے کسی بھی گوشے سے باآسانی ہر طرح کی


 رقم 

ٹرانسفر ہوسکتی ہے

آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات اس مقصد


 کے لیئے بھی نکالے

والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
۔

Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

obaidmujtabasyed@gmail.com


مزید معلومات کے لیئے

پاکستان
PAKISTAN

0092-03323004893
0092-03452104458
0092 03062296626


متحدہ عرب امارات
UAE

00971-526241060

پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے اہم افرادمیں سے ایک سےعقیل کریم ڈھیڈی جو پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیئے ہر وقت کوشاں ہیں ان ہی عقیل کریم ڈھیڈ ی کے بارے میں جانیے
aqeelkarimdhedi.blogspot.com
  رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com

متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com


مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے

mcb-mianmansha.blogspot.com

اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com